پی بی 33خاران سے ن لیگ کے شعیب نوشیروانی کامیاب

غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پی بی 33خاران سے مسلم لیگ ن کے میرشعیب نوشیروانی 11207 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔ ثنا اللہ بلوچ 9050 دوسرے، نورالدین نوشیروانی 6171 تیسرے، حاجی میر پرویز احمد 5733 ووٹ لیکر چوتھے نمبر پر رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں