اٹلی میں شادی ملتوی ہونے پر دلہنوں کا پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج

اٹلی: شادی ملتوی ہونے کے دکھ میں اٹلی کی خواتین نے دلہن بن کر منفرد احتجاج کیا ہے۔ احتجاج میں خواتین نے کورونا وبا کے باعث لگائی گئی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے،احتجاج کے دوران خواتین نے پوسٹر اٹھا رکھے تھے جن پر عوامی اجتماعات پر پابندی نامنظور، خوشیاں منانے کی آزادی دو، چرچ کے دروازے شادی کیلئے کھولو اور پابندیوں کے باعث خواب ادھورے جیسے جملے تحریر تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں