چودھری شجاعت پرویز الٰہی سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

راولپنڈی (انتخاب نیوز) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت اور ان کے بیٹے چوہدری سالک اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت اور چوہدری سالک اڈیالہ جیل میں پرویز الٰہی سے ملاقات کریں گے۔ چوہدری شجاعت اڈیالہ جیل میں پرویز الٰہی کو صلح کا پیغام دیں گے، چوہدری شجاعت حسین چوہدری پرویز الٰہی کو مسلم لیگ ق میں واپس آنے کا کہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں