ایم کیو ایم رہنما عامر خان نے آفاق احمد سے معافی مانگ لی

کراچی:متحدہ قومی موؤمنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنونیئر عامر خان نے آفاق احمد سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ ایم کیو ایم میں شامل ہونا چاہیں تو ہم انہیں خوش آمدید کہیں گے۔ایک انٹرویو میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے کہا کہ گزشتہ روز پریس کانفرنس سے پہلے جو دوستوں سے گفتگو کی وہ ریکارڈ ہوگئی، غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے پر آفاق احمد سے معذرت کرتا ہوں

اپنا تبصرہ بھیجیں