خضدار سے باہر مال مویشی لےجانے پر پابندی عائد

خضدار (نماٸندہ خصوصی) ضلع خضدار سے باہر مال مویشی لےجانے پر پابندی عائد اسسٹنٹ کمشنر خضدار کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق ضلع سے باہر مال مویشی لے جانے پر پابندی عاٸد ہے اس ضمن تمام لیویزچوکی انچارجز کو ھدایت جاری کی گٸی ہیکہ وہ کڑی نگرانی کریں اور ضلع بندی کے کسی کو ڈسٹرکٹ خضدار سے باہر مال مویشی لےجانے نہیں دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں