کوئٹہ سے دو کم عمر بچے لاپتہ ہوگئے

کوئٹہ(پ ر)کلی بنگلزئی سبزل روڈ کے رہائشی لکھمیر خان محمد شہی نے بتایا کہ ان کے دو بیٹے محمد دانش اور محمد منور کل شام(جمعرات)سے گھر سے نکلے ہیں تاحال واپس نہیں آئے ہیں بروزی تھانہ میں بھی اس حوالے سے اطلاع دی گئی ہے اس سے متعلق اگر کسی کو معلومات ہو تو قریبی پولیس سٹیشن یا ان نمبر پر رابطہ کریں۔
0300-3849070
0333-2313837
0313-8528918

اپنا تبصرہ بھیجیں