بلوچستان کے تمام اضلاع میں آئسولیشن وارڈ بنانے کی ہدایت

کوئٹہ: وزیر اعلی کی ہدایت پر مجاز اتھارٹی نے بلوچستان بھر کے ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ کورنا وائرس کے ممکنہ پھیلاو کو روکنے کے لیے سرکاری و نجی اداروں میں بچاؤ کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں، اور ضلعی ہسپتالوں میں 50بستروں پر مشتمل آئسولیشن وارڈز بنائے جائیں

اپنا تبصرہ بھیجیں