بارکھان بارش کی وجہ سے بلوچستان اور پنجاب کو ملانے والا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔

کوئٹہ(یو این اے )بارکھان کے بلوچستان اور پنجاب کو ملانے والی مرکزی شاہراہِ فورٹ منرو کے مقام پر بارش کے باعث پچھلے پانچ گھنٹوں سے بلوچستان اور پنجاب کو ملانے والا زمینی رابطہ منقطع بین الصوبائی شاہراہ چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کے لیے مکمل طور پر بند بارڈر ملٹری پولیس منظر سے غائب مسافر اور مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے مسافروں نے حکومت سے ہنگامی بنیادوں پر بلوچستان اور پنجاب کا زمینی رابطہ جلد سے جلد بحالی کامطالبہ کیاہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں