سردار اختر مینگل اور محمود خان اچکزئی کی ملاقات، صدارتی انتخاب پر گفتگو

اسلام آباد (انتخاب نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی ملاقات۔ ملاقات میں دونوں رہنماﺅں کے درمیان صدراتی الیکشن اور دیگر سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں