بلوچستان کی اہم شاہراہوں پر تعمیراتی کام جلد مکمل کیا جائے، چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی
کوئٹہ (آن لائن) چیئرمین این ایچ اے ارشد مجید مہمند کی چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ملاقات کی ملاقات میں چئیرمین سینیٹ نے بلوچستان کی شاہراہوں کی جلد تکمیل پر زور دیا بلوچستان میں ترقیاتی کاموں کو جلد پورا کرنے کی ضرورت ہے چئیرمین سینیٹ کی بلوچستان میں تعمیراتی کاموں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت نوکنڈی ماش کیل روڈ سست روی کا شکار ہے جلد تکمیل کے لئے کام تیز کیا جائے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی چیئرمین این ایچ اے کو ہدایت کی ملاقات کے دوران چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے چاغی۔زیارت با لانوش روڈ کا خصوصا ذکر کیا چئیرمین این ایچ اے ارشد مجید مہمند نے کہا کہ چاغی -زیارت – بالا نوش روڈ کا ٹینڈر ہو چکا ہے جلد کنٹریکٹ ایوارڈ کردینگے چیئرمین این ایچ اے کی سینٹ چیئرمین کو یقین دہانی کرائی چاغی ۔زیارت ۔ بالا نوش روڈ اہم منصوبہ ہے ، اس موقع پر سینٹ چیئرمین نے کہا کہ علاقے کی رابطہ کاری میں اضافہ ہو گا چیئرمین سینیٹ کا اظہار خیال۔


