بالی ووڈ سپرسٹار ابیشیک بچن بھی کورونا وائرس کی زد میں
نیو دہلی(انتخاب نیوز) ابیشیک بچن کے والد اور معروف اسٹار امیتابھ بچن کا کورونا ٹیسٹ کچھ دیر پہلے مثبت آیا تھا جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا، امیتابھ بچن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ خاندان کے افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے جن کے رپورٹس آنا باقی ہیں، ابھی ابھی اطلاعات آ رہے ہیں کہ امیتابھ بچن کے بچے اور بالی ووڈ کے اداکار ابیشیک بچن کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے
Load/Hide Comments


