ملالہ یوسف زئی اپنی23ویں سالگرہ آج منائیں گی

لاہور: امن کا نوبل انعام حاصل کرنے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی اپنی23ویں سالگرہ12جولائی اتوار کو منائیں گی۔ملالہ یوسف زئی12جولائی1997ء کو پاکستان کے سوبہ خیر پختونخواہ کے علاقہ مینگورہ میں پیدا ہوئیں ملالہ یوسفزئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی برطانیہ سے اپنی تعلیم مکمل کی ہے۔ملالہ یوسفزئی انسانی حقوق،خواتین کی تعلیم کے سلسلے میں سرگرم عمل ہے وہ کسی بھی شعبے میں نوبل انعام حاصل کرنے والے دنیا کی سب سے کم عمر فرد ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں