پنجگور، بکرا منڈی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
پنجگور (این این آئی) پنجگور بکرا منڈی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ پولیس کے مطابق پنجگور بکرا منڈی میں نامعلوم مسلح افراد نے قاسم ولد حامد نامی شخص کو گولیاں مار کر قتل کردیا، مقتول کو سر اور سینے پر گولیاں ماری گئیں، واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، مقتول تسپ پنجگور کا رہائشی بتایا جاتا ہے مزید کارروائی جا ری ہے ۔
Load/Hide Comments


