معروف اداکارہ ایشوریا رائے بھی کورونا وائرس کا شکار
امیتابھ بچن کے بیٹے اداکار ابھیشیک بچن کی بیوی اور مشہور و معروف اداکارہ ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ اداکارہ ایشوریا رائے بالی ووڈ کے مشہور ترین اداکارؤں میں شمار ہوتی ہیں۔ ایشوریا رائے کی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ان کے لاکھوں مدائیں پریشان ہو گئی ہیں۔ واضح رہے کہ ایشوریا رائے کی خاندان کے دو افراد پہلے سے کورونا وائرس کے شکار ہو گئے ہیں، سب سے پہلے امیتابھ بچن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا تھا جس کے بعد ان کے بیٹے ابھیشیک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، جبکہ ایشوریا کا کورونا ٹیسٹ پہلی بار منفی آ گیا تھا لیکن دوسرے ٹیسٹ میں ان کے اندر بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ ان کی بیٹی کا بھی ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔
Load/Hide Comments