سندھ اسمبلی سے اسلم ابڑو اور سیف اللہ دھاریجو سینیٹرز منتخب

کراچی(انتخاب نیوز) سندھ اسمبلی سے پیپلز پارٹی کے امیدوار اسلم ابڑو 57ووٹ جبکہ سیف اللہ دھاریجو 58ووٹ لے کر سینیٹر منتخب ہو گئے، تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابات کے نتائج کا ریٹرننگ آفیسر نے اعلان کیا جس میں اسلم ابڑو اور سیف اللہ دھاریجو کامیاب پائے جبکہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار نذیر اللہ نے 4اور شازیہ سہیل نے 4ووٹ حاصل کئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں