انوار الحق کاکڑ آزاد حیثیت میں سینیٹر بننے کے لئے پر امید
اسلام آباد(آن لائن ) پی پی کے سینیٹرز کو وارننگ دیدی گئی صرف اپنے امیدوار کو ووٹ دینا ہوگا بصورت دیگر کارروائی ہوگی ۔دوسری جانب سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آزاد حیثیت میں سینیٹر بننے کے لئے پر امید ہیں ۔انوارالحق کاکڑ کو وفاقی وزیر جام± کمال کی حمایت حاصل ہے ،ن لیگ سے بھی ووٹ کی توقع ہے ۔پیپلزپارٹی نے اپنے سینیٹرز کی مکمل فہرست جاری کر دی ۔انوار الحق کاکڑ چیئرمین سینٹ بننے کے خواہاں،سیاسی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔پیپلزپارٹی نے اپنے امیدوار کو نظر انداز کرنے والے ارکان کے خلاف سخت ایکشن لینے کا عندیہ دیدیا۔
Load/Hide Comments


