حکومت میڈیا کی بجائے کورنا کے ساتھ جنگ کرے،احسن اقبال

اسلام آباد:ن لیگ کے رہنماء احسن اقبال نے جنگ گروپ کے سربراہ میر شکیل الرحمن کے گرفتاری کو قابل مذمت قرار دیا ہے اور حکومت کوتنبیہ کی ہے کہ وہ میڈیا کے بجائے کورنا کے ساتھ جنگ کرے انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت نے کورنا کے علاوہ کسی بھی بحران جیسے کہ ٹڈی دل آٹا چینی پر کسی سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا اور نہ ہی وہ کرونا وائرس پر کسی سنجیدگی کا مظاہرہ کررہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں