رحیم یار خان ٹرین حادثہ، بوگیوں کا جوائنٹ ٹوٹ گیا، ایک شخص زخمی
رحیم یار خان (انتخاب نیوز) ریلوے حکام کے مطابق بہاءالدین زکریا ایکسپریس کی بوگیوں کا جوائنٹ ٹوٹ گیا جس کے باعث چلتی ٹرین کی بوگیاں علیحدہ ہو کر دو حصوں میں تقسیم ہو گئی، تفصیلات کے مطابق حادثے میں ٹکٹ چیکر گر کر زخمی ہو گیا، بعد ازاں بوگیاں جوڑ کر ٹرین روانہ کر دی گئی۔
Load/Hide Comments


