بلوچستان میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ 27جوالائی کوادا کردی جائے گی

کوئٹہ:محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے ایک حکم نامے کے مطابق عید الاضحی کے سلسلے میں صوبے بھر کے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو ماہ جولائی کی ایڈوانس تنخواہ 27جولائی2020ء کو ادا کر دی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں