کراچی، کورنگی میں پتنگ کی ڈور سے موٹر سائیکل سوار زخمی

کراچی(انتخاب نیوز)کراچی کے علاقے کورنگی میں شہری پتنگ کی ڈور سے زخمی ہو گیا، تفصیلات کے مطابق شہری کورنگی کے علاقے میں موٹر سائیکل پر سوار تھا جب پتنگ کی ڈور اس کے کان پر پھرنے کے باعث شہری کا کان زخمی ہو گیا، علاوہ ازیں شہری کو طبی امداد کیلئے ایدھی ایمبولنس موقع پر پہنچ گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں