یکم اپریل سے پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یکم اپریل سے پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تقریباََ 10روپے فی لیٹر اضافے ک امکان ہے جس کے بعد نئی قیمت 289روپے 69پیسے فی لیٹر ہو جائے گی، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے تک کی کمی کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں