چکوال موٹر وے کے قریب دو ٹریلر آپس میں ٹکرا گئے، حادثے میں 2افراد جاں بحق

چکوال (مانیٹرنگ ڈیسک)چکوال موٹروے ایم 2کلر کہار کے قریب دو ٹریلر آپس میں ٹکرا گئے، موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کے باعث 2افراد جاں بحق ہو گئے، حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، بعد ازاں ٹریفک بحال کر دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں