جہلم میں زمین سے متعلق نیب کیس، فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم
اسلام آؓاد(مانیٹرنگ ڈیسک)جہلم میں زمین سے متعلق نیب کیس پر چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فواد چوہدری کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے، فواد چوہدری نیب کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید ہیں، سماعت کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دیا۔
Load/Hide Comments


