کراچی میں بینک سے نکلتے ہوئے شہریوں پر فائرنگ، 1شخص ہلاک ایک زخمی

کراچی (انتخاب نیوز)کراچی میں بینک سے رقم نکلوانے والوں پر فائرنگ کی گئی، تفصیلات کے مطابق فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک زخمی ہوا، علاوہ ازیں کورنگی جانے والے پل پر ڈاکوﺅں کی متعدد شہریوں سے لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے، شہریوں کے مطابق ڈاکوﺅں نے سحری کے وقت ناکا لگا کر انہیں لوٹا جس پر انہوں نے 15پر کال کی، تفصیلات کے مطابق پولیس موقع پر پہنچنے کے باوجود تھانہ کی حدود کے تنازعے میں پھنسی رہی،

اپنا تبصرہ بھیجیں