حکومت نے عیدالفطر پر 10 سے 13 اپریل تک تعطیل کا اعلان کردیا

اسلام آباد (انتخاب نیوز) وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کی منظوری دے دی، عیدالفطر کی تعطیلات 10 اپریل بروز بدھ سے 13 اپریل بروز ہفتے تک ہوں گی۔ واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے 9 اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں