مریم نواز اور کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک کی ملاقات، باہمی اشتراک کار جاری رکھنے پر اتفاق
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے ملاقات کی، تفصیلات کے مطابق ملاقات میں باہمی اشتراک کار جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا، ورلڈ بینک کے تحت منصوبوں کی جلد تکمیل پر بھی زور دیا گیا، علاوہ ازیں ملاقات میں پنجاب سٹیز پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
Load/Hide Comments


