لورالائی میں معمولی رقم کے لین دین پر فائرنگ سے ایک شخص قتل
لورالائی (ےواےن اے) ناصرآباد مےں معمولی رقم کے لین دین پر تنازعہ پر جھگڑا، فائرنگ سے اےک شخص روزی خان ولد باز خان شدید زخمی ہوگیا، جسے لورالائی اسپتال لاےا گےا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، لورالائی پولےس نے مقدمہ درج کر کے تفتےش شروع کر دی۔
Load/Hide Comments


