کراچی، پی ایس 112میں دوبارہ گنتی ، نتیجہ تبدیل، پہلے منتخب آزاد امیدوار 2ہزار ووٹ سے ہار گئے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس 112میں دوبارہ گنتی کے بعد نتیجہ تبدیل ہو گیا، تفصیلات کے مطابق عام انتخابات میں آزاد امیدوار سربلند خان کامیاب ہوئے تھے۔ محمد آصف نے 11ہزار 724ووٹ حاصل کیے، پی ٹی آئی حمایت یافتہ سر بلند خان کو 9ہزار847ووٹ دیے گئے۔
Load/Hide Comments


