کورونا سے متاثرکامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ وینٹی لیٹر پر منتقل

کوئٹہ:کورونا سے متاثرکامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ وینٹی لیٹر پر منتقل تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسویسی ایشن کے صدر اور کے بلوچستان کے معروف وکیل کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ کا کرونا ٹیسٹ گزشتہ دنوں پوزیٹو آیا تھا جس کے بعد انہیں فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا سوشل میڈیا پر جاری نئی تصویر میں کامران مرتضی ایڈووکیٹ وینٹی لیٹر پر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں