اضافی کرائے کیخلاف حکومت سندھ حرکت میں آ گئی، 23لاکھ روپے مسافروں کو واپس کروائے گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں اضافی کرائے لینے کیخلاف کارروائی، 23لاکھ روپے مسافروں کو واپس کروائے گئے جبکہ ٹرانسپورٹرز پر 7لاکھ 32ہزار روپے جرمانے بھی عائد کیے گئے، اس بارے میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ منصفانہ کرائے یقینی بنانا ترجیح ہے ، مسافروں سے نا انصافی برداشت نہیں کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں