بابر اعظم کی قیادت میں نیوزی لینڈ کےخلاف ٹی ٹوینٹی سیریزکھیلنے کیلئے 17رکنی سکواڈ کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے 17رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں ٹیم کی قیادت کرینگے، ابرار احمد، اعظم خان ، فخر زمان ، افتخار احمد ، عماد وسیم، عباس آفریدی، محمد رضوان، محمد عامر، عرفان نیازی، نسیم شاہ ، صائم ایوب، شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی سکواڈ میں شامل کیے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں