کچے کے ڈاکوﺅں کےخلاف آپریشن، داخلی و خارجی راستے بند، متعدد ٹھکانے گرا دیے گئے

کنڈھ کوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)کچے کے ڈاکوﺅں کے خلاف پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن، تفصیلات کے مطابق کنڈھ کوٹ میں کچے کے علاقے میں فورسز نے ڈاکوﺅں کے خلاف آپریشن کیا جس میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، پولیس حکام کے مطابق کچے کے داخلی و خارجی راستے سیل کر دیے گئے جبکہ ڈاکوﺅں کے کئی ٹھکانوں کو گرا دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں