بیگناہ انسانوں کے قاتلوں کو عبرت ناک سزا ملے گی، علی مدد جتک
کوئٹہ (پ ر) پیپلز پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن و ایم پی اے حاجی علی مدد جتک نے نوشکی میں ہونیوالے افسوسناک سانحے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے نوشکی میں قتل ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ بیگناہ اور معصوم انسانوں کے قاتلوں کو عبرت ناک سزا ملے گی، بلوچستان میں خونریزی کرنے والے بلوچستان کی ترقی کے دشمن ہیں۔
Load/Hide Comments


