چاغی ، کلی حاجی گل محمد لشکر آب میں 100کے قریب مکانات سیلابی ریلے میں بہہ گئے
چاغی(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کی تحصیل چاغی میں کلی حاجی گل محمد لشکر آب میں 100کے قریب مکانات سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق لوگ بے یار و مدد گار اپنی مدد آپ جان بچانے کیلئے قریبی پہاڑوں پر بیٹھ گئے، تحصیل چاغی میں ایمرجنسی صورتحال نافذ ہے، علاوہ ازیں متاثرین نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔
Load/Hide Comments


