ڈالر مزید مہنگا، روپے میں مقابلے میں 18پیسے اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر 18پیسے اضافے کے بعد 278.12روپے پر بند ہوا، واضح رہے کہ انٹر بینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر 277.94روپے پر بند ہوا تھا، علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 29پیسے اضافے سے 279.66روپے کا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں