آئی ایم ایف سے نیا قرض ، پروگرام کے معاہدے کیلئے درخواست تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کے معاہدے کیلئے درخواست تیار کر لی گئی، ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ ایم ڈی آئی ایم ایف سے 2درخواستیں کریں گے، ایکسٹنڈڈ فنڈ فیسلیٹی اور کلائیمیٹ چینج سے متعلق اضافی فنڈ مانگیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مثبت بات چیت کرنے پر آئی ایم ایف کا مشن آئندہ ماہ پاکستان آئے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں