لودھراں میں شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی سے مبینہ زیادتی، پولیس اہلکار کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں واقع لودھراں میںپولیس کانسٹیبل کی لڑکی سے مبینہ زیادتی ، لڑکی نے دعویٰ کیا کہ اہلکار نے شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنایا، الزام عائد کرتے ہوئے لڑکی کا کہنا تھا کہ اہلکار نے نازیبا تصاویر بنا کر رقم بٹوری، پولیس حکام کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں