کراچی میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے 8بچوں کا باپ دنیا فانی سے رخصت ہو گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اورنگی ٹاﺅن میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ، ایک شہری جاں بحق، تفصیلات کے مطابق شہری 8بچوں کا باپ اور فیکٹری ملازم تھا جسے مقامی قبرستان میں سپرد خان کر دیا گیا، واضح رہے کہ رواں سال ڈکیتی مزاحمت ، پولیس ، ڈکیتوں اور شہریوں کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والے شہریوں کی تعداد 66 ہو گئی جبکہ درجنوں شہری زخمی ہو چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں