ڈاکٹرعامرلیاقت نے وزیراعظم سے ملاقات میں اپنااستعفیٰ پیش کرنے کااعلان کردیا

کراچی:تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعامر لیاقت حسین نے کراچی میں لوڈشیڈنگ ختم نہ ہونے پراستعفیٰ دینے کا فیصلہ کیاہے، ڈاکٹر عامر نے استعفیٰ دینے کیلئے وزیراعظم سے وقت مانگ لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرپیغام میں ڈاکٹرعامر لیاقت حسین نے کراچی میں جاری لوڈشیڈنگ پر بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں اعتراف کرتا ہوں میں کراچی کا ایک بے بس ایم این اے ہوں اوراپنے شہر کے لوگوں کو بجلی فراہم کروانے سے قاصر ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں