کوئٹہ میں سرکاری گاڑیوں کا بے دریغ استعمال

کوئٹہ (کورٹ رپورٹر) سرکاری گاڑیوں کا بے دریغ استعمال سے ریاستی اخراجات پر اضافی بوج ہے، ذرائع کے مطابق دن رات سرکاری نمبر پلیٹQBA- QBBقیمتی لگژری گاڑیوں کو کوئٹہ کی سڑکوں پر چر چراہٹ، بلیک کو برے والی ویگو اور دیگر مختلف ماڈکیر بی گاڑیوں کو طاقتور آفیسران کے لاڈ لے بچے اور عزیز و اقارب اس طرح استعمال کرتے ہیں جس سطرح کے موروثی جائیداد ورثے میں ملی ہو ان ایماندار آفیسران کو ذرا بھی ملک و قوم کا خیال نہیں کہ یہ دوسرا شخص اندرونی او بیرونی قرضوں میں پال پال جھکڑے ہوتے ہیں ان سے حساب لینے والا کوئی نہیں ٹریفک پولیس یا دیگر ادارے مقامی لوکل پولیس بھی بے بس ہے، کے گاڑی نمبر کا غذات ڈرائیونگ لائسنس چیک کریں المیہ ہے قانون کی حکمرانی پر سوال کون اٹھائے گا کون خیر خواہ بن کر حقیقت کی نشاندہی کرے، صوبائی حکومت اس وقت اس کی بارے میں سوچے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں