آئی جی سندھ نے 34اہلکاروں کو معطل کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی جی سندھ غلان نبی میمن کا کراچی میں بڑا ایکشن، تفصیلات کے مطابق کراچی رینج کے 34 افسران اور اہلکار جن میں بڑی تعداد ایس ایچ او ہیڈ محران اور چوکی انچارج کی شامل ہے کو معطل کر دیا جن میں ہیڈ کانسٹیبل محمد عدنان ہیڈ محرر پی ایس الفلاح ، اسپیکٹر مظہر اقبال عوان ایس ایچ او پی ایس عوامی کالونی ، ہیڈ کانسٹیبل دانیال پرویز ہیڈ محرر پی ایس کے ائی اے ، اے ایس ائی احمد اسلم مغل ہیڈمحرر پی ایس کورنگی ، ہیڈ کانسٹیبل دانش سرور ہیڈ محرر پی ایس ماڈل کالونی ، ہیڈ کانسٹیبل رانا محمد آصف ہیڈ محرر پی ایس سعود اباد ، ہیڈ کانسٹیبل ملک اصف ہیڈ محرر پی ایس شاہ فیصل، ہیڈ کانسٹیبل ایاز احمد عباسی ہیڈ محرر پی ایس زمان ٹاو¿ن ، اے ایس ائی حنیف خانزادہ پی ایس عزیز بھٹی ، سب اسپیکٹر نادر علی پی ایس سچل ، پی سی عامر اسمانی پی ایس بلال کالونی ، ہیڈ کانسٹیبل فیصل خان ہیڈ محرر پی ایس بلال کالونی ، اے ایس ائی عامر اشرف ہیڈ محرر پی ایس ناظم اباد ، پی سی سفیان پی ایس شارع نور جہاں ، ہیڈ کانسٹیبل جان شیر پی ایس شارع نور جہاں ، اے ایس ائی محمد اصف مظاری ہیڈ محرر پی ایس شریف اباد ، ہیڈ کانسٹیبل علی خان نسیم فورمر ہیڈ محرر پی ایس سکھن ، ہیڈ کانسٹیبل اصف اعوان پی ایس سول لائن ، ہیڈ کانسٹیبل بلال خان پی ایس سول لائن ، اے ایس ائی ناصر جمال پی ایس ڈیفنس قیوم اباد چوکی انچارج ، اے ایس ائی طارق خان ہیڈ محرر پی ایس فریر ، پی سی سلیم پی ایس گلشن معمار پوسٹڈ خواجہ اجمیر نگری ہیڈ کوارٹر ، اے ایس ائی ہارون رشید ہیڈ محرر پی ایس اقبال مارکیٹ ، اے ایس ائی بلال یعقوب ہیڈ محرر پی ایس مومن اباد ، اے ایس ائی حمید اللہ ہیڈ محرر پی ایس اورنگی ٹاو¿ن ، ہیڈ کانسٹیبل رانا نعیم ہیڈ محرر پی ایس پاکستان بازار ، اے ایس ائی منصور حسین ہیڈ محرر پی ایس پیر اباد ، ہیڈ کانسٹیبل سعد انصاری ہیڈ محرر پی ایس سرجانی ٹاو¿ن ، اسپیکٹر محمد طفیل ایس ایچ او سرجانی ، ہیڈ کانسٹیبل افتخار شاہ پی ایس اتحاد ٹاو¿ن ، پی سی سودھیر عبّاس پی ایس اتحاد ٹاو¿ن ، اسپیکٹر ناصر محمود ایس ایچ او مدینہ کالونی ، اے ایس ائی علی اصغر ہیڈ محرر پی ایس مدینہ کالونی ، پی سی عامر عثمانی پی ایس نپئر شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں