کوئٹہ،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی
کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ موسیٰ کالونی کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سریاب روڈ موسیٰ کالونی کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جا ں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے لاش اور زخمی کوا یدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں مزید کارروائی جاری ہے۔
Load/Hide Comments


