چمن اور گردونواح میں گزشتہ شب زلزلہ

چمن(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں واقع چمن میں گزشتہ شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، تفصیلات کے مطابق زلزلہ گزشتہ شب آیا جس کے باعث شہریوں میں خوف و حراس پھیل گیا، تاحال زلزلے کی نوعیت اور مرکز کا معلوم نہیں ہو سکا ، شہری زلزلے کے دوران کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں