بلوچستان میں ضمنی انتخابات، جہانزیب مینگل اور محمد زریں مگسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد / کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے، نوٹیفکیشن کے مطابق پی بی 20 خضدار سے بی این پی کے جہانزیب مینگل اور پی بی22 لسبیلہ سے ن لیگ کے محمد زریں مگسی کامیاب ہو گئے، واضح رہے کہ دونوں امیدوار ضمنی انتخابات میں کامیاب ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں