کراچی میں فائرنگ سے خاتون زخمی، سیکورٹی گارڈ گرفتار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی میں فائرنگ سے خاتون کو زخمی کرنے والا سیکورٹی گارڈ گرفتار ہو گیا، پولیس کے مطابق سیکورٹی گارڈ کو اسلحے کی ٹریننگ نہیں تھی اور نہ ہی اسلحے کی سمجھ ہے، گارڈ کے مطابق اسے پتہ نہیں تھا کہ اسلحہ لوڈ ہے، اس نے ٹریگر دبایا اور فائر ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں