نصیر آباد کے علاقے شیرانی سے بارودی مواد برآمد

کوئٹہ (انتخاب نیوز) نصیر آباد میں چھتر کے علاقے شیرانی سے بارودی مواد برآمد۔ پولیس ذرائع کے مطابق بلوچستان کے نصیر آباد ڈویژن میں چھتر کے علاقے شیرانی سے بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بارودی مواد میں 3 دستی بم، 20 کلو بارودی مواد، 22 راکٹ گولے برآمد ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں