دکی, کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن جاں بحق

دکی(نامہ نگار)مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن جانبحق ہوگیا ۔مائنز زرائع کے مطابق جانبحق کان کن کی شناخت احمد اللہ ولد خیر اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔لاش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد ورثہ کے حوالے کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں