وڈھ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہندو تاجر زخمی

خضدار (نماٸندہ خصوصی) تحصیل وڈھ میں نامعلوم افراد کی فاٸرنگ سے ہندو تاجر شدید زخمی تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کے کی فاٸرنگ سے ہندوتاجر نانک رام ولد مجومل شدید زخمی ہوگٸے جنہیں وڈھ اسپتال میں ابتداٸی طبعی امداد دینے کے بعد خضدار ریفر کردیا گیا ہندوتاجر کی حالت تشویشناک بتاٸی جارہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں