دکی، کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے کانکن جاں بحق
دکی (صباح نیوز) مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے کانکن جاں بحق۔ اسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق کانکن کی شناخت ثنا اللہ ولد فضل کریم سکنہ افغانستان کے نام سے ہوئی۔ لاش سول اسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کرکے افغانستان روانہ کردی گئی۔
Load/Hide Comments


