پرانی دشمنی پر سریاب کوئٹہ کے علاقے میں فائرنگ، 2افراد قتل ، بچی زخمی

کوئٹہ(انتخاب نیوز)سریاب کے علاقے میں گاڑی پر فائرنگ سے دو فراد قتل، بچی زخمی ہو گی، پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں